Search Books

...

Saturday, January 6, 2018

Sahih Muslim (Urdu) 5 Volume Set in Urdu

Name 
Sahih Muslim (Urdu) 5 Volume Set in Urdu Hadith 
Publisher 
Darussalam Publishers
Language: Urdu
Book Pages: 3678
Code 241
Publish Date
April 22, 2015
Category: Hadith 
(Hadiya) 6900
Delivery  All City Of Pakistan 
4. Send E-mail onlinebookshop.pk@gmail.com
5. Whatsapp +92312-9775152


About 
صحیح مسلم امام کی مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہء احادیث ہے جو کہ صحاح نے کے لئے عرب علاقوں بشمول عراق، شام اور مصر کا سفر کیا۔ انہوں نے تقریباًتین  لاکھ احادیث اکٹھی کیں لیکن ان میں سے صرف7563 احادیث صحیح مسلم میں شامل کیں کیونکہ انہوں نے حدیث کے مستند ہونےکی بہت سخت شرائط رکھی ہوئی تھیں تا کہ کتاب میں صرف اور صرف مستند ترین احادیث جمع ہو سکیں۔ صحیح مسلم کی اہمیت کے  پیش  نظر  صحیح بخاری کی طرح اس کی  بہت زیادہ  شروحات لکھی گئیں۔ عربی  زبان میں  لکھی گئی  شروحات ِ صحیح مسلم میں  امام  نوویکی  شرح نووی کو امتیازی مقام حاصل  ہے ۔پاک وہند میں  بھی  کئی اہل  علم  نے   عربی  واردو  زبان میں اس کی  شروحات  وحواشی لکھے ۔عربی زبان میں  نواب صدیق حسن خاںاور اردو میں  علامہ وحید الزمان  کا ترجمہ  قابل ذکر    ہے اورطویل  عرصہ سے یہی  ترجمہ   متداول ہے لیکن اب اس کی  زبان کافی پرانی ہوگئی ہے اس لیے ایک عرصے سےیہ ضرورت محسوس کی جارہی ہے تھی کااردو زبان کے جدید اسلوب میں  نئے  سرے سے کتب  ستہ کے ترجمے کرکے  شائع کیے جائیں۔ماشاء اللہ یہ سعادت اور شرف دار السلام کو حاصل ہوا کہ انہوں نے  مذکوروہ ضرورتوں کااحساس کرتے ہوئے ایک صدی کے بعد نئےسرے سےکتب  ستہ کے  تراجم وفوائد اردوزبان  کے جدید اور معیاری اسلوب میں کراکر  ان کو طباعت کے اعلی معیارپر شائع کرنے کا  پروگرام بنایا ۔ تاکہ قارئین کے  لیے ان کا مطالعہ اور ان سے استفادہ آسان ہوجائے اور یوں ان کا حلقۂ قارئین بھی زیادہ سے  زیادہ وسیع ہوسکے  کیونکہ ان تمام کاوشوں کا مقصد احادیث ِرسول کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے ۔تحقیق وتخریج  ،ترجمہ  وفوائد سے مزین دار السلام کی  چار کتابیں ( صحیح  بخاری ،سنن ابو داؤد ،سنن ابن ماجہ،سنن نسائی) منظر عام آچکی ہیں ۔اور عنقریب  صحیح بخاری  کی مفصل اردو  شرح بھی   منظر عام پر آجائے گی ۔اور اسی طرح  صحیح مسلم  ترجمہ و مختصر فوائد کے  ساتھ  بھی اسی سلسلہ کی کڑی  ہے صحیح مسلم  کے ترجمہ کی  تکمیل اور اس کی مفصل شرح کا  کام ابھی  جاری  ہے  ۔صحیح مسلم  کا یہ  ترجمہ  ومختصر  فوائد  پروفیسر محمد یحییٰ جلالپوری  نےتحریرکیے ہیں۔اللہ تعالیٰ کتاب کی تیاری و طباعت میں   شامل تمام احباب  کی  کاوشوں کو  قبول فرمائے    

Sahih Muslim is one of the Kutub al-Sittah in Sunni Islam. It is highly acclaimed by Sunni Muslims as well as Zaidi Shia Muslims. and considered the second most authentic hadith collection after Sahih al-Bukhari. It was collected

Many Muslims regard this collection as the second most authentic of the six major hadith collections,[5] containing only sahih hadith, an honor it shares only with Sahih al-Bukhari, both being referred to as the Two Sahihs. Shia Muslims (and some Sunnis) dismiss some of its contents as fabrications or untrustworthy due to the questionable reliability of some narrators.[citation needed]

Despite the book's high stature, and the consensus of scholars on that it is the second most valid categorized book of Hadith, after Sahih al-Bukhari, it is agreed upon that this does not mean that every element in it is true, in comparison to other Hadith books, but means that the book as a whole is valid. Such as the preference of Sahih al-Bukhari to Sahih Muslim, which does not mean that every Hadith in Sahih al-Bukhari is more valid than every Hadith in Sahih Muslim, but that the total of what is contained Sahih al-Bukhari is more valid than the total of what is contained in Sahih Muslim, and likewise, the validity of a certain Hadith form the two books of Hadith, over Hadith from other Sahih books, can not be inferred except after the correctness of that particular Hadith is shown.








No comments:

Post a Comment